: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10مئی(ایجنسی) فوجی کالونی معاملے میں پیدا ہوئے تنازعہ کے درمیان جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے آج کہا کہ اس مقصد کے لئے حکومت کی جانب سے کوئی زمین الاٹ نہیں کی گئی. انہوں
نے یہاں جموں و کشمیر حکومت کے سیکرٹریٹ کے دوبارہ کھولے جانے کے موقع پر صحافیوں سے کہا، فوجی کالونی قائم کرنے کے لئے کوئی زمین الاٹ نہیں ہوئی ہے. فوجی کالونی کا مطالبہ ریاست کے باہر سے آئے سابق فوجیوں کی نہیں ہے، بلکہ یہ ریاست سے متعلق معاملہ ہے.